اسلام میں محبت اور عدم تشدد

25,00 kr

عدم رواداری ، انتہا پسندی اور دہشت گردی کی فضاء میں اسلام کا تصورِ محبت اور عدم تشدد کا موضوع اشد اہمیت کا حامل۔ اس کتاب میں یہ تصور پیش کیا گیا ہے کہ انسانیت سے محبت اور تشدد کا خاتمہ کرنا تمام اسلامی تعلیمات میں کلیدی حیثیت رکھتا ہے اور یہ اللہ کے رسول کے اسوۂ کاملہ سے صاف ظاہر ہے۔ اسلام نے نفرت کو محبت، دہشت گردی کو امن اور علم کے ذریعہ سے جہالت کا خاتمہ کیا۔ یہ کتاب عملی طور پر مظاہرہ کرتی ہے کہ محبت، امن اور علم ہی اسلام کے جواہر اصلیہ کو تشکیل دیتے ہیں۔

Kategori:

Relaterte bøker